New Alerts
نیو نہم کا ڈیٹا اپلوڈ ہو چکا ہے۔
نیو دہم کا ڈیٹا اپلوڈ ہو چکا ہے۔
نیو فرسٹ ایئر کا ڈیٹا اپلوڈ ہو چکا ہے۔
نیو سیکنڈ ایئر کا ڈیٹا اپلوڈ ہو رہا ہے۔ سٹارٹ والے چیپٹرز اپلوڈ ہو چکے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ڈیٹا اپلوڈ ہو رہا ہے۔
ریاضی کے پیپر میں موجود مساوات (Equations) کا فونٹ سائز بڑھانے کی آپشن شامل کر دی گئی ہے۔
نہم، دہم، فرسٹ ایئر اور سیکڈ ایئر کی پرانی کتابیں 31 دسمبر 2026 کو ختم کر دی جائے گی۔ ضروری پیپرز اس سے پہلے بنا کے ڈائون لوڈ کر لیں۔